نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کی منظوری

629

وفاقی حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف کو وطن واپس لانے پر بات چیت ہوئی اور مختلف پہلوں پر غور کیا گیااور اس حوالے سے وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس نے سابق وزیراعظم کی واپسی کیلئے قانونی جنگ لڑنے اور برطانیہ سے رابطہ کرنے کا حکم دیدیا۔ذرائع کے مطابق برطانوی حکومت کو ایک بار پھر خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

عمران خان نے ہدایت کی کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں‘ برطانوی حکومت کی مدد سے نواز شریف کو واپس لائیں گے‘نواز شریف بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے بھاگے ہیں‘احتساب کا عمل بلاتفریق جاری رہے گا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ