اپوزیشن میں دم خم ہوتا تو حکومت اب تک فارغ ہوچکی ہوتی

641

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اپوزیشن میں دم خم ہوتا تو حکومت اب تک فارغ ہوچکی ہوتی، مولانا فضل الرحمٰن اپنے جلسوں کیلئے مدارس کے بچوں کو استعمال نہ کریں،فضل الرحمٰن کی عوام میں پذیرائی نہیں مدارس کے بچے اکٹھا کر کے مجمع لگالیتے ہیں۔

ن لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کی اجازت سے عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، نواز شریف کو واپس لانے کی کوشش ذاتی خواہش نہیں پاکستانی عدالتوں کا حکم ہے، آج سے پاکستان میں سارے اسکول ایس او پیز کے ساتھ کھولے جارہے ہیں۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ