وزیراعظم کو چوہدریوں نے کیا کہا جانئیے

751

چوہدری برادران سے گذشتہ روز ملاقات کی کہانی کچھ یوں ہے کہ۔

ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ چوہدری شجاعت صاحب آپ کی صحت کے لئے دعا گو ہوں، آپ مجھے بھی پرویز الہٰی کی طرح سمجھیں۔

چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم سے کہا کہ لگتا ہے دائیں بائیں کے لوگ آپ تک صحیح بات نہیں پہنچاتے، آپ پرویز الہٰی سے براہ راست بات کرلیا کریں۔

عمران خان نے کہا کہ چوہدری صاحب فکر نہ کریں مل جل کر کام کریں گے۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ آپ گھر پر آئے ہمارا کوئی گلہ شکوہ نہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم نے تحریک انصاف کے ساتھ مل کر الیکشن لڑا، 5 سال آپ کے ساتھ ہیں۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ