کورونا ویکسین کی آزمائش میں پاکستان بھی شامل

594

چین کی بنائی گئی کورونا ویکسین کے آخری مرحلے کی آزمائش میں پاکستان بھی شامل ہوگیا، اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل اسپتال میں رضاکاروں کو آزمائشی ویکسین دی جا رہی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق چینی ویکسین کی آزمائش کے لیے ہزاروں پاکستانی رضاکاروں نے اندراج کرالیا ہے، ویکسین آزمائش میں شامل رضاکاروں کو 50 ڈالر دیے جا رہے ہیںویکسین کے نتائج 2 سے 3 ماہ میں ملنے کی توقع کی جارہی ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ