وزیراعظم کی اپوزیشن اتحاد پر شدید تنقید

650

وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیل رہا ہے، ایسے میں پی ڈی ایم کو جلسے بند کردینے چاہئیانہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کو صرف اپنا خیال ہے، اسے لوگوں کی فکر نہیں، جس طرح کورونا وائرس پھیل رہا ایسے میں احتیاط بہت ضروری ہوگئی ہے۔

عمران خان نے ایک بار پھر کہا کہ اپوزیشن اتحاد جتنے مرضی جلسے کرلے، این آر او نہیں ملے گا، ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں کمی ہوئی ہے، مہنگائی میں مزید کمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ