
سبب 28سالہ برطانوی باکسر انتھونی جوشوا بنے ہیں جو اس وقت ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن ہیں
باکسر عامر خان دبئی میں ہیں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو طلاق دینے کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریال سےعلیحدگی پر کوئی دکھ نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ عامر نے دوسرے باکسر پر اس لیے الزام لگا یا ہے کیونکہ ان کا اپنا باکسنگ کیریئر ختم ہو چکا ہے،میں اپنے گھر کے بل اور اپنی بچی کے اخراجات خود اٹھاتی ہوں۔
فریال مخدوم نے کہا کہ تین سال تک ایک دھوکے باز کا دفاع کرتی رہی، دھوکے باز! کم از کم میرے اسکینڈل ہر مہینے اخباروں کی زینت نہیں بنتے۔
Around. And he has the nerve to blast me like that? The amount of evidence I have on you. It can destroy you. But since I loved you at one
انہوں نے عامر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میرے پاس تمہارے حوالے سے بہت سے شواہد ہیں جن کے ذریعے میں تمہاری زندگی تباہ کر سکتی ہوں، مگر میں اس لیے ایسا نہیں کروں گی کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں۔