پی ڈی ایم والے اتنے سیدھے نہیں کہ استعفے دے کر حکومت کو ریلیف دیں

734

میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم والے اتنے سیدھے نہیں کہ استعفے دے کر حکومت کو ریلیف دیں۔

نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں استعفوں سےحکومت کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے سینیٹ الیکشن میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

میاں افتخار حسین نے کہا کہ عمران خان پی ڈی ایم کے قائدین پر چوری ثابت کریں پھر پیسوں کا مطالبہ کریں، عمران خان کسی ایک پر چوری کا الزام ثابت نہیں کرسکے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ