جی الیون سگنل پر ہونے والے ٹریفک حادثے سے متعلق نیا انکشاف

653

اسلام آباد کے علاقے جی الیون سگنل پر ہونے والے ٹریفک حادثے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ اس وقت ڈیوٹی پر ٹریفک پولیس اہلکار ہی موجود نہیں تھے۔

واضح رہے کہ 2 فروری کو اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے تھے۔

اس معاملے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ واقعہ کے وقت ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار ڈیوٹی سے غائب تھے۔

ایس پی ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ دونوں اہلکاروں کو شوکاز نوٹس کے بعد سزائیں دی گئی ہیں۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ