قانونی جنگ کا اعلان

493

پاکستان مسلم لیگ  ن کے رہنما دانیال عزیز  نے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے خلاف قانونی جنگ کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ شہزاد اکبر نے تین دن پہلے پریس کانفرنس میں کرپشن کے الزامات لگائے، 36 افراد کو شہزاد اکبر نے ن لیگ کے ساتھ شمار کیا، شہزاد اکبر نے میرے والد پر کرپشن کر الزام لگایا، میں شہزاد اکبر کے خلاف قانونی جنگ لڑوں گا۔

دانیال عزیز نے کہا کہ میرے والد کا نام انور عزیز ہے، ان کی 2400 کنال اراضی سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ