چولستان ڈیزرٹ ریزارٹ کا افتتاح کردیا

885

وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریزارٹ کا افتتاح کردیا۔

صحرائے چولستان میں سیاحتی ڈبل ڈیکر بس سروس کا بھی افتتاح کر دیا۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں تعینات سیکریٹریز مکمل با اختیار ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے قبائلی علاقوں میں ہل ٹورنٹس کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے ڈیمز بنائے جائیں گے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ