تحریک لبیک کے دھرنے مظاہرے جاری وجوہات کیا جانئے جیو قائد کی اس خبر میں

605

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ اور علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے صاحبزادہ علامہ سعد حسین رضوی کو لاہور میں گرفتار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا۔جبکہ ملک گیر احتجاج میں شامل ٹی ایل پی کے کارکنوں کی جانب سے ملک بھر کی مین شاہراہوں کو بند کرنا شروع کردیا ہے ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سرکاری املاک کو نقصان پہچانے اور سڑکیں بند کرنے والے کارکنوں کی گرفتاری کا عمل جاری ہے ۔

تحریک لبیک کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اوردھرنے جاری ہیں

مختلف شہروں میں ٹریفک جام میں ایمبولنسزبھی پھنس گئیں جس کے باعث ٹریفک میں پھنسے مریضوں کواسپتال پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ