لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح خطرناک

632

سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے لاہور سمیت زیادہ مثبت شرح والے شہروں میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دی ہے

صورتِ حال میں بہتری نہ آئی تو لاک ڈاؤن کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا۔

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ لاہور میں شہریوں کے تحفظ کیلئے 2 روز کا مکمل لاک ڈاؤن کیا ہے۔

عثمان بزدار نے شہریوں سےاپیل کی کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گھروں میں رہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کے دیگر شہروں میں بھی کورونا کیسز اور شرحِ اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ