
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں خاران کے علاقے ہلمرگ میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران2 انتہائی مطلوب دہشت گردمارےگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلےمیں ایف سی بلوچستان کا ایک جوان بھی شہید ہوا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دوران آپریشن بڑی تعدادمیں اسلحہ،گولیاں ودیگرسامان قبضےمیں لےلیاگیا ، شہیدہونےوالےسپاہی فداالرحمان چترال کےرہائشی تھے
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...