اندرون ملک صرف ویکسین لگوانے ہی سفر کر سکیں گے

507

اسلام آباد۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال اور اس سے بچاؤ کے لیے ویکیس نیشن پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ملک اور خاص کر راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پراظہارِ تشویش کیا گیا اور متعلقہ اکائیوں کو کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کرانے کی ہدایات کی گئیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم اکتوبر2021 سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ہی ریلوے پر سفر کر سکیں گے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ