ہاں کون ایں ؟اے کی اے؟فردوس عاشق اعوان۔۔ میڈم آپ اندر نہیں جا سکتی

660

تحریک انصاف کی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

فردوس عاشق اعوان نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریار کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلیے پنجاب اسمبلی پہنچیں مگر مہمانوں کی فہرست میں نام نہ ہونے کے باعث انہیں اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میرا نام فہرست میں شامل تھا ، علم نہیں کس نے کاٹا ہے ، میں اب نہ معاون ہوں نہ ممبر اسمبلی ، داخلے کی اجازت دینا اسپیکر اسمبلی کا استحقاق ہے ۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ