پی ٹی آئی کے ہم خیال گروپ کا ڈیموکریٹس تک کا سفر

154

پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے نیا گروپ بنا لیا،ہم خیال اراکین نے ڈیموکریٹس کے نام سے نئے گروپ کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر مراد راس اور ہاشم ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس میں گروپ کا نام فائنل کیاگیا،اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ہم خیال اراکین فی الحال جہانگیرترین گروپ کے ساتھ نہیں جائیں گے ،اراکین ڈیموکریٹس کے نام سے اپنی الگ شناخت رکھیں گے ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ