
عثمان بزدار کو کل نیب میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تحقیقات کیلئے طلبی پر عثمان بزدار 2 مرتبہ پیش ہوئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب عثمان بزدار کےخلاف 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات بنانے پر تحقیقات کر رہا ہے۔
محکمہ سی اینڈ ڈبلیو سے عثمان بزدار دور کے تمام منصوبوں کی تفصیلات بھی 5 جون تک طلب کرلی گئی
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...