وزیرخارجہ بلاول بھٹو عراق جا رہے ہیں

115

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  3 روزہ سرکاری دورے پر آج عراق پہنچیں گے۔

وزیر خارجہ اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کربلا اور نجف بھی جائیں گے۔

فیصل کریم کنڈی، شرجیل میمن، ناصر شاہ، ندیم افضل چن، مکیش چاؤلہ سمیت کئی دیگر رہنما عراق پہنچ چکے ہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ