
پیر کو بھی چار سابق اراکین اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ گئے۔
گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر رانا نذیر احمد خان اور کراچی سے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
ملتان سے ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباس کھاکھی اور سابق ایم پی اے سبین گل نے بھی سیاست چھوڑںے کا اعلان کیا اور نو مئی کے واقعات کی مذمت کی۔
دوسری جانب بھکر سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...