پی ٹی آئی کے رہنماء: کس کے پاس کتنی گاڑیاں؟

121

ذرائع کے مطابق نیب نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پر موجود گاڑیوں کی تفیصل لاہور سمیت پنجاب بھر سے طلب کی تھی۔

ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ 22 گاڑیاں فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔

ذرائع کے مطابق شفقت محمود کے نام پر 4، عمر ایوب اور فواد چوہدری کے نام پر 1،1 گاڑی رجسٹرڈ ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر کے نام پر 2 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔

نیب نے مبینہ کرپشن کیس کی تحقیقات کےلیے محکمہ ایکسائز سے گاڑیوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ محکمہ ایکسائز نے موقف اختیار کیا کہ تمام دفاتر سے تفصیلات جمع کرکے نیب کو بھجوا دی گئیں۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

آپ کی راۓ