یہ بجٹ پائیدار نہیں

105

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت ٹیکس بڑھا رہی ہے اور صوبوں کو پیسے دے رہی ہے، یہ بجٹ پائیدار نہیں۔

جیو نیوز کی بجٹ ٹرانسمیشن میں اپنی آرا کا اظہار کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس سال کا بڑا خرچ سیلاب کی وجہ سے آیا تھا۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سول گورنمنٹ میں آدھے سے زیادہ اخراجات تنخواہوں کے ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ایم این ایز کے فنڈز میں کٹوتی کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ