بجٹ پر تاجروں کا ملا جل ردعمل

132

بجٹ پر تاجروں کا ملا جل ردعمل سامنے آیا ہے، بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ ہم جو سمجھ رہے تھے اس سے کہیں آسان بجٹ ہے۔

لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے بھی مشکل وقت میں اچھا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ سب سے زیادہ زراعت اور آئی ٹی سیکٹر پر فوکس کیا گیا ہے۔

سرحد چیمبر آف کامرس نے بجٹ مسترد کردیا، قائم مقام صدر اعجاز آفریدی نے کہا کہ بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز شامل نہیں کی گئیں۔

کراچی کے تاجروں نے کہا کہ آئی ٹی سیکٹر کے لیے امپورٹ پر ایک فیصد ڈیوٹی فری مذاق ہے، کم از کم دس فیصد ٹیکس چھوٹ دیناچاہیے تھا۔

تاجروں نے یہ بھی کہا کہ بجٹ میں مہنگائی پر قابو پانے کا کوئی حل نہیں بتایا گیا۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ