
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں نے قوم سے کیا گیا اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ روس سے رعایتی خام تیل لے کر پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا، اس جہاز سے کل سے روسی تیل نکالنا شروع کیا جائے گا۔
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com