ملک دشمن پہچانا گیا

114

مریم نواز نے کہا ہے کہ زمان پارک میں چھپے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے سوچا کہ وہ افواج پاکستان کو جھکالے گا، مگرچال الٹی پڑگئی۔

ملتان کے علاقے شجاع آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ اب یوٹیوب پر بیٹھ کر انہی سے ملاقاتوں کی بھیک اور معافیاں مانگ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خود پر برا وقت آیا تو کارکنوں کو ذمہ دار ٹھہرا کر انہیں بس کے نیچے پھینک دیا، 9 مئی کے سانحے سے تکلیف تو بہت ہوئی لیکن اچھا ہوا ملک کا دشمن پہچانا گیا، فتنہ و فساد کا چیپٹر ختم ہوا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ