دو تین ہفتوں میں عمران نیازی کیخلاف کاروائی شروع ہو گی: رانا ثنا اللہ

139

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوجائے گا۔

نجی نیوز چینل پرگفتگو میں انہوں نے کہا کہ سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف ہیں۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے واقعات کی تیاری پہلے سے کی گئی تھی ساری منصوبہ بندی زمان پارک میں کی گئی

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ