
پی ٹی آئی کے اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کی طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بار بار وہی پرانی حکمت عملی استعمال کی جارہی ہے، جب کہ قوم باقی دنیا سے مزید پیچھے ہوتی جا رہی ہے۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ ایک ڈراؤنے خواب کی طرح ہے، دنیا ترقی کر رہی ہے، آگے بڑھ رہی ہے، ہم نیچے کی طرف لڑھکتے جارہے ہیں۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...