راجہ جاوید اشرف نے پنجاب پولیس سے معذرت کرلی

161

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی۔

راجہ جاوید اشرف کا کہنا ہے کہ کچھ ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں پولیس کے بھائیوں کی دل آزاری ہوئی ہے، جس پر پنجاب پولیس خاص طور پر متعلقہ افسران سے معذرت طلب کرتا ہوں۔

اسپیکر قومی اسمبلی کے بھائی نے کہا کہ سیاسی تقاریر میں جذبات میں اکثر ایسے الفاظ ادا ہوجاتے ہیں، شہداء کی زمین گوجر خان کے رہنے والے وردی کا احترام کرتے ہیں۔

راجہ جاوید اشرف نے مزید کہا کہ چوکی انچار ج اور ایس ایچ او گوجر خان میرے بھائی ہیں۔ 

مزید خبریں

آپ کی راۓ