برٹش آرمی کے سربراہ نے استعفی دے دی

102

اعلیٰ ترین افسر کی جانب سے تنقید پر برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنرل سر پیٹرک سینڈرز چیف آف اسٹاف کے عہدے پر فائز ہیں۔

چیف آف آرمڈ فورسز ایڈمرل سرٹونی Radakin نے سر پیٹرک سینڈرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو کام وہ کرتے ہیں، اسے تو کوئی نیول افسر بھی کرلے گا۔

سر پیٹرک سینڈرز بری فوج کی تعداد میں غیر معمولی کمی پر ناراض تھے، خریدے جانیوالے جنگی سامان کو بھی دقیانوسی قرار دیا تھا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ