
غیر ملکی میڈیا کےمطابق جو لِنڈر کی گردن سے دماغ تک خون پہنچانے والی اہم رگوں میں سوجن کے باعث موت واقع ہوئی۔
رپورٹس کے مطابق جو لِنڈر کی انتہائی قریبی دوست نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ 3 دن پہلے بار بار کہہ رہا تھا کہ میری گردن میں درد ہے لیکن ہم نے اس پر زیادہ توجہ نہیں دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جو لِنڈر کا تعلق جرمنی سے تھا تاہم وہ کئی سال سے تھائی لینڈ میں رہ رہے تھے۔
رپورٹس کے مطابق جو لِنڈر کے مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...