سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر قوم سراپا احتجاج

143

مظاہرین کا عالمی برادری سے قرآن پاک کی بے حرمتی کا نوٹس لینے کا مطالبہ  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔

گوجرانوالہ میں مسیحی برادری نے ریلی نکالی، فیصل آباد میں وکلا کی جانب سے  ہڑتال کی گئی، جبکہ ملتان میں تحفظ حرمت قرآن ریلی نکالی گئی۔

پنجاب کے شہروں سرگودھا، حافظ آباد، لیہ اور گوجرہ میں بھی مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔

سندھ  اور بلوچستان کے شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سکھر، لاڑکانہ، چاغی اور نوشکی کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کے علاقوں، لکی مروت اور بنوں میں بھی احتجاج کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قرآن کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کرنے کےلئے آج ہم یک آواز ہیں۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ