زلفی بخاری کے ورنٹ گرفتاری جاری

139

زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ