مسلمان کیلئے نا اُمیدی کفر ہے:آرمی چیف

117

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے بحیثیت ادارہ ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں، مکمل جانفشانی اور قلب و روح کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

فوڈ سیکیورٹی پر قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان نے ترقی کی منازل طے کرنی ہیں، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔

اپنے خطاب میں آرمی چیف نے یہ بھی کہا کہ ہمارےپاس ہر طرح کی صلاحیت موجود ہے جو پاکستان کو عروج پر لے جا سکتی ہے، مسلمان کیلئے نا اُمیدی کفر ہے۔

جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ مسلمانوں کیلئے دو ہی حالتیں ہیں، جب اس پر مصیبت آتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے، جب خوشی ملتی ہے تو شکر ادا کرتا ہے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ