رواں مالی سال کے بجٹ میں 1 لاکھ لیپ ٹاپ کی رقم رکھی گئی

136

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی۔

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں 1 لاکھ لیپ ٹاپ کی رقم رکھی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں لیپ ٹاپ کےلیے 45 ملین ڈالر کی فراہمی پر وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا مشکور ہوں۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہماری حکومت اگلے ماہ اپنی مدت مکمل کر لے گی، حکومت اپنی مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ