
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے پاس بھی کافی کلسٹر بم ہیں، جو ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے۔
امریکا سے یوکرین کو کلسٹر بم ملنے کے معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال ہوئے تو ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...