چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں

156

چین اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں بحیرہ جاپان میں ہوں گی۔

اس حوالے سے بیجنگ سے چینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین اور روس کی مشترکہ بحری و فضائی مشقیں  بحیرہ جاپان میں کی جائیں گی۔

چینی وزارت دفاع کے مطابق گائیڈڈ میزائل اور ڈسٹرائر سمیت چین کے 5 لڑاکا بحری جہاز مشقوں میں حصہ لیں گے جبکہ روس کے دو بحری جنگی جہاز اور فضائی افواج مشترکہ مشقوں میں حصہ لیں گی۔

چینی وزارت دفاع کے مطابق ان مشقوں کا مقصد اسٹریٹجک بحری راستوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ چینی وزارت دفاع کی جانب سے مشقوں کی تاریخ نہیں بتائی گئی۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدام...

دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...

آپ کی راۓ