پولیس کرپشن 2 ڈی ایس پی معطل

210

انسپکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کرپشن کے الزامات کے تحت گزشتہ روز عہدوں سے ہٹائے گئے کراچی پولیس کے 2 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس پولیس (ڈی ایس پیز) کو معطل کر دیا۔

ایسٹ زون پولیس کے ڈی ایس پی بن قاسم نذر محمد دریشک اور ایس ڈی پی او قائد آباد غلام پرور میرانی کو گزشتہ روز میڈیا رپورٹس میں کرپشن کے الزامات کے تحت عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ