محرم کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس جاری

70

محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں جاری ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بعد آج ماہ محرم اور نئے اسلامی سال 1445ھ کے آغاز ہونے یا نہ ہونے کا حتمی اعلان کرے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ