اسرائیل کاصدر آئیزیک ہرزوگ امریکا پہنچ گیا

140

اسرائیل کے صدر آئیزیک ہرزوگ آج امریکا پہنچ گئے ہیں، وہ اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔

وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا تھا کہ نائب صدر کملا ہیرس، سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن اور دیگر سینئر حکام بھی مہمان صدر سے ملاقات کریں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ