مریم اورنگزیب نے اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کردی

111

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کردی۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ ہوگا۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ