پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

143

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 20 جولائی بروز جمعرات ہوگی۔ 

چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔

ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں ہونے والے اس اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔

چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں محرم کا چاند نظر آنے کے معمولی امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات نے بتایا تھا کہ کوئٹہ میں موسم گردآلود ہونے کی وجہ سے محرم کا چاند نظر آنے کا امکان کم ہے۔ تاہم غروب آفتاب کے 39 منٹ تک چاند نظر آسکتا ہے۔

مزید خبریں

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کر کے مسیحی برادری کو تہہ دل سے کرسمس کی مبارکباد دی اور ان کے لیے امن، خ...

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

آپ کی راۓ