ڈی آئی جی شارق جمال گھر میں مردہ پائے گئے ہیں

162

لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال ڈی ایچ اے میں واقع گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تحقیقات جاری ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ واقعہ کے وقت شارق جمال گھر میں اکیلے تھے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ