125

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا، حکمراں جماعت کو ضمنی الیکشن میں تین میں سے دو نشستوں پر شکست ہوگئی۔

کنزرویٹو پارٹی 20 ہزار کی اکثریت والی نشست بھی نہ بچا سکی۔

لیبر نے سیلبی اینڈ اینسٹی کی نشست، لب ڈیم نے سمرٹن اینڈ فروم کی نشست جیت لی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ