
حکمران اتحاد کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی اسحاق ڈار کے نام پر باقی سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لے رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار بطور نگراں وزیراعظم اسٹیبلشمنٹ کو بھی قابل قبول ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...