دریائے راوی میں پانی کی حد خطرناک ہو گئی

57

 

دریائے راوی میں چیچہ وطنی کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں 1380 کیوسک اضافے کے باعث نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پانی کا بہاؤ 40650 کیوسک سے بڑھ کر 42030 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ