نائیجر میں فوج نےصدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا

131

ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجر فوج نے نیشنل ٹی وی چینل پر آ کر حکومت کا تختہ اُلٹنے کا اعلان کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجر فوج کے کرنل نے دیگر 9 فوجیوں کے ہمراہ ٹی وی پر اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ملک کے آئین کو تحلیل کر دیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ