سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ عدالت ٹرائل کورٹ کے معاملے میں مداخلت نہیں کریگی۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]