کراچی میں پانی کا مسئلہ ایک سال میں حل کریں گے: وزیراعظم

133

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی نہ صرف روشنیوں کا شہر ہے بلکہ سب سے بڑا کماؤ شہر ہے، اس کا پانی کا مسئلہ ایک سال میں حل کردیں گے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایکسپورٹرز کی کوششیں قابل تعریف ہیں، روشنیوں کا شہر کراچی گیٹ وے ٹو پاکستان ہے، تاجر پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، کراچی کے صنعتکار، سرمایہ کار فلاحی کاموں میں دل کھول کر حصہ لیتے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ