
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، حتمی فیصلہ اتحادی جماعتوں کی قیادت کریگی۔
تمام نامزد افراد سیاستدان ہیں، نگراں وزیراعظم کیلئے ڈار کانام پیش نہیں کیا، نگراں وزیراعظم کا نام ایک ہفتہ میں فائنل ہوجائیگا۔
آصف زرداری سے متعلق اعتبار کا بیان میرا ذاتی تھا، اب بھی ان سے متعلق احتیاط کرتا ہوں۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نورخان ایئربیس پر وزیراعظم شہباز شریف ...