راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش وقفے وقفے سے جاری

125

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ 

ایم ڈی واسا محمد تنویر کے مطابق واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہے، عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ نشیبی علاقوں میں تعینات ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں پر ڈی واٹرنگ سیٹ اور سکر مشینیں پہنچا دی گئی ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ