نگران وزیراعظم پر نواز شریف اور آصف زرداری کی کئی بار مشاورت

131

نگران وزیراعظم پر نواز شریف اور آصف زرداری کی کئی بار مشاورت ہوئی ہے اور نام اسی ہفتے فائنل کیا جائے گا۔

نامزد نام شہباز شریف کو پیش کیے جائینگے جبکہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے مابین مشاورت کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم کیلئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے مختلف ناموں پر غور جاری ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ